بنیادی صفحہ / فٹ بال / طہماس فٹ بال گراونڈ کی آبپاری اپنے خون پسینے سے کی ہے.. ظاہرشاہ

طہماس فٹ بال گراونڈ کی آبپاری اپنے خون پسینے سے کی ہے.. ظاہرشاہ

(سپورٹس لائف رپورٹر)طہماس فٹ بال گراونڈ المعروف افغان گراونڈ پشاورکی ہمیشہ سے آبپاری اپنے خون پسینے سے کی ہے اوران کی مکمل بحالی اورگراونڈ کی عظمت رفتہ کی مکمل بحالی تک آرام سے نہیں بیٹھے گے ان خیالات کااظہارڈسٹرکٹ پشاورکے سابقہ سیکرٹری ظاہر شاہ اورنامورانٹرنیشنل فٹ بال عبدالغفورعاجز نے طہماس فٹ بال گراونڈمیں طہماس خا ن مرحوم فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیااس موقع پرگوہرزمان،انورخان بھی موجودتھینہوںنے کہاکہ طہماس گراونڈپشاورکواللہ نے بہت بڑا مقام دیاہے یہان دنیا بھر کی نامی گرامی ٹیموںنے میچز کھیلے ہیں جن میں ایران،چین، نیپال،افغانستان،لبنان،سری لنکا شامل ہیں تاہم بعدازان ان گراونڈ میں میلوں ٹھیلوں،جلسہ جلوس وغیرہ کاانعقاد بھی ہوتاگیاجس کی وجہ سے گراونڈ تباہ ہوگیا،گراس کانام ونشان مٹ گیا جبکہ اس کوسیراب کرنے کابھی کوئی خاطر خوان بندوبست نہیں تھاشہر کے غلیظ پانی سے ہم مجبوراسیراب کرتے تھے جس کی وجہ سے جگہ جگہ غلاظت کے انبارلگ جاتے تھے اب خداخداکرکے پانی کے لیے ٹیوب ویل لگ چکاہے تاہم ڈائریکٹرجنرل سپورٹس جوکہ بلاشعبہ بہترین خدمات سرانجام دے رہیںاس نے ہمارے دومطالبات ہے کہ ایک یہ کی گراونڈوسیراب کرنے کے ہے ہمین سپرانگل میہیاکئے جائے اورگراونڈ میںسوائے فٹ بال کے دیگرتمام کھیلوں پرمکمل پانبدی لگائی جائے۔انہوں نے بتایاکہ ہم نے ہفتے میں دودن گراونڈکوآرا م دینے اوربھرپورپانی دینے کابھی فیصلہ کیاہے جس سے گراس سرسبز وشاداب رہے گی۔واضع رہے کہ چودہ اگست کے پرمسرت موقع پر شروع ہوے والے ٹورنامنٹ میں پشاورکے بیس کلب ایک دوسرے کے مدمقابل ہونگے اوریہ میچز ناک آوٹ کی بنیادپرکھیلے جارہے ہیں۔

تعارف: Azmat

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

تھماس خان فٹبال گرائونڈ میں کسی قسم کا جلسہ منعقد نہ کریں خیبرپختونخوا فٹبال ایسوسی ایشن

( سپورٹس لائف رپورٹر) خیبرپختونخوا فٹبال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری باسط کمال اور ڈسٹرکٹ ...

فیفا 2018 ورلڈ کپ کے کل کھیلے گئیے میچیز کے نتائج اور آج کے میچ کے اوقات % عظمت

بلجئیم نے 3 – 2 سے جاپان کو شکست دی. برازیل نے میکسیکو کو 2 ...

فیفا 2018 ورلڈ کپ کے کل کھیلے گئیے میچیز کے نتائج × عظمت

سویٹزرلینڈ بمقابلہ کوسٹا ریکا ( 2، 2 گول میچ برابر) برازیل بمقابلہ سربیا ( 2 ...

فیفا ورلڈ کپ کے آج میچیز کے اوقات = عظمت

پیرو بمقابلہ آسٹریلیا شام 7 بجے فرانس بمقابلہ ڈنمارک شام 7 بجے کروشیا بمقابلہ آئس ...

انجرڈ ہونے والے محمد صلاح کی ورلڈ کپ میں شرکت بھی مشکل

محمد صلاح کے کندھے میں چوٹ آنے سے شاید آئندہ ماہ ورلڈکپ میں حصہ نہ ...