بنیادی صفحہ / متفرق / پاکستان انٹر نیشنل ہیومن رائٹس آرگنایزیشن صحافی جہانزیب صدیق کو خیبر پختونخوا کا صدر مقرر….

پاکستان انٹر نیشنل ہیومن رائٹس آرگنایزیشن صحافی جہانزیب صدیق کو خیبر پختونخوا کا صدر مقرر….

(سپورٹس لائف رپورٹر)پاکستان انٹر نیشنل ہیومن رائٹس آرگنایزیشن نے سینئر صحافی جہانزیب صدیق کو خیبر پختونخوا کا صدر مقرر کر لیا۔ اس ضمن میں ادارے نے باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق وہ خیبر پختونخوا میں کھیلوں اور ثقافتی حلقوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق نشاندہی کرکے آواز اٹھائیں گے۔واضح رہیے کہ جہانزیب صدیق نے صحافت کا آغاز 1998سے روزنامہ پاکستان اسلام آباد سے کیا، بعد میں وہ طویل عرصے تک روزنامہ مشرق اور روزنامہ ایکسپریس میں خدمات سرانجام دیتے رہیے اس وقت وہ پشاور سے شائع ہونے والے روزنامہ آوازصبح کیساتھ وابستہ ہیں جبکہ صوبائی حکومت کی جانب سے مقررکردہ پراونشل سپورٹس اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی کے بھی ممبر اور ہینڈی کیپ کرکٹ ایسوسی ایشن خیبر پختونخواکے چیئرمین بھی ہیں۔جہانزیب صدیق 2016میں سپورٹس رائٹرزایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوگئے اس دوران انہوںنے نہ صرف سپورٹس جرنلسٹس بلکہ صوبے میں کھیلوں کی ترویج کیلئے بہترین خدمات انجام دی اور سپورٹس جرنلسٹس کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرکے انہیں پشاور سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں منعقدہ کھیلوں کے ایونٹس کی کوریج کیلئے بھیجاگیابلکہ کئی صحافیوں کو متعددممالک کے دوروں پر بھی لے جایاگیاجسکے باعث انکے استعدادکار میں مزید اضافہ ہوا۔

تعارف: Azmat

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چمپئیں شپ ،10 ستمبر سے مصحف اسکواش کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ،مصر، ہانگ کانگ، ملائیشیا، آسٹریا اور آئرلینڈ سمیت پاکستان کے کھلاڑی حصہ لیں گے

اسلام آباد (خلعت بتول) چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چمپئیں شپ اسلام آباد: پاکستان ...

فٹسال فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری عدنان احمد کادورہ صوبہ پختونخواہ

(سپورٹس لائف رپورٹر) پہلے مرحلے میںسوات ،مردان ،چارسدہ کی تنظیموں کی ازسرنوتشکیل۔صوبائی سطح پر تمام ...

نوجوانوں کو کھیل کھود کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنااولین ترجیح ہے ، راشد خان

( سپورٹس لائف رپورٹر) نگراں صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان محمدراشد خان نے کہا کہ ...

ڈسٹرکٹ سپورٹس فیسٹول ،انٹر کلب کبڈی ٹورنامنٹ ہزار خوانی ،جبکہ بیڈمنٹن میںاسلامیہ ماڈل سکول نے کامیابی حاصل کی،

(سپورٹس لائف رپورٹر)ضلعی انتظامیہ کی جانب سے رات کی مصنوعی روشنی میں جاری ڈسٹرکٹ سپورٹس ...

کرم ایجنسی میں سپورٹس گالا کا انعقاد

(سپورٹس لائف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس فاٹا کے زیر اہتمام کرم ایجنسی میں ایک ماہ سے ...