بنیادی صفحہ / دیگر سپورٹس نیوز / ڈسٹرکٹ پشاورہائی وہائیرسکینڈری سکولزگرلزسپورٹس فیسٹول پروقارتقریب سے شروع

ڈسٹرکٹ پشاورہائی وہائیرسکینڈری سکولزگرلزسپورٹس فیسٹول پروقارتقریب سے شروع

افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرمس صوفیہ تبسم تھیں جبکہ ا س موقع پراے ڈی ای اومس شاہدہ بھی موجود تھیں. ڈسٹرکٹ پشاورہائی وہائیرسکینڈری سکولزگرلزسپورٹس فیسٹول ایک پروقارتقریب کے ساتھ گورنمنٹ کمپری ہنسوگرلز سکول پشاورمیں شروع ہوگیا افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرمس صوفیہ تبسم تھیں جبکہ ا س موقع پراے ڈی ای اومس شاہدہ،سپورٹس کمیٹی کی جنر ل سیکرٹری مس زاہدہ اورپریس سیکرٹری مس نزاہت فیض بھی موجودتھیںایونٹ کاباقاعدہ افتتاح نمائشی ٹیبل ٹینس ایونٹ سے ہواافتتاحی میچ لیڈی گرفتھ سکول اورکینٹ نمبرٹوگرلز سکول کے مابین کھیلاگیاجوکہ لیڈی گرفتھ سکول کے نام رہاسپورٹس کمیٹی کی جنر ل سیکرٹری مس زاہدہ ،پریس سیکرٹری مس نزاہت فیض نے میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ ہائی وہائیرسکینڈری سکولزگرلزسپورٹس فیسٹول میں ٹیبل ٹینس کے علاوہ بیڈمنٹن ،اتھلیٹکس،راونڈر،والی بال،فٹ بال،بزم ادب ،ہاکی شامل ہے یہ مقابلے شہر کے مختلف سکولز میں کھیلے جائیں گے جس میں کمپری ہنسو سکول،لیڈی گرفتھ سکول،یونیورسٹی ٹاون،،سول کوارٹر ہاکی گراونڈ،نشرآباد گرلز سکول شامل ہیں

تعارف: Azmat

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

انٹرسکولز رسہ کشی مقابلے سلوان ٹائیگر نے لٹل سٹار کو 3-0سے شکست دیدی…عظمت

ستوری دبنور نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی جیتنے والے کھلاڑیوں میں مہمان خصوصی تاج محمد ...

ایجوکیشنل گیم ا سکرائبل کے انٹرسکول مقابلے اب مردان اور ابیٹ اباد میں

(سپورٹس لائف رپورٹر) دنیا بھرمیں تیزی سے مقبول ہونیوالے ورلڈ نمبرون ایجوکیشنل گیم ا سکرائبل ...

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا جنید خان نے سال2019ء کو کھیلوں کا سال قراردیا ہے.

(سپورٹس لائف رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا جنید خان نے سال2019ء کو کھیلوں کا سال قراردیا ...

رائل شاکر امن سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر

(سپورٹس لائف رپورٹر)رائل شاکر امن سپورٹس فیسٹیول پروقار تقریب کے ساتھ اختتام پذیرہوگیا،دیر اپر میں ...

صوبائی دارالحکومت پشاور میں پہلاپست قامت سپورٹس فیسٹول شرروع ہوگیا

پشاور(سپورٹس لائف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت پشاور میں پہلاپست قامت سپورٹس فیسٹول شرروع ہوگیا،اپنی نوعیت کے پہلے ...