بنیادی صفحہ / کرکٹ / سی ڈی اے نے بھٹو کرکٹ گرائونڈ میں قبضے کے خلافط کمیاب اپریشن

سی ڈی اے نے بھٹو کرکٹ گرائونڈ میں قبضے کے خلافط کمیاب اپریشن

اسلام آباد (سپورٹس لائف رپورٹر)سی ڈی اے نے بھٹو کرکٹ گرائونڈ میں قبضے کے خلاف کامیاب آپریشن کرتے ہوئے گرائونڈ کرکٹرز اور شہریوں کے لیے کھول دیا،جی سیون میں موجود بھٹو کرکٹ گرائونڈ میں طویل عرصے سے قبضہ مافیا کا راج تھا جو میچ کھیلنے کے لیے بھاری رقوم لے کرکٹرز کو اجازت دیتا تھا،اسلام آباد کے کرکٹرز نے کامیاب آپریشن پر سی ڈی اے چیئرمین،مئیر اسلام آباد اور سی ڈی اے اسپورٹس اینڈکلچر ونگ کا شکریہ ادا کیا ہے،مقامی شہریوں اور کرکٹرز کا کہنا ہے کہ سی ڈی اے بھٹو کرکٹ گرائونڈ کی طرح اسلام آباد کے دیگر گرائونڈ سز کا قبضہ بھی مافیا سے واگزار کرائیں،سی ڈی اے کے اسپورٹس آفیسر چوہدری شہزاد یاسین کا کہنا ہے کہ گرائونڈ کو عوام اور کرکڑز کے لیے مفت کر دیا گیا ہے اب کوئی بھی شخص درخواست دے کر میچ کھیل سکتا ہے،انہوں نے مزید کہا کہ مافیا سے قبضہ چھرانے میں مشکلات ضرور ہیں لیکن شہریوں کو ان کا حق ضرور دلائیں گے،ذرائع کے مطابق گرائونڈ پر قابض اجمل صابر و دیگر میچ فیس کی مد میں کرکٹرز سے لاکھوں روپے وصول کر چکے تھے،سی ڈی اے نے سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور تالے توڑنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کا فیصلہ بھی کیا ہے۔

تعارف: Azmat

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

پہلاڈسٹرکٹ پشاورخانم اللہ شہید انڈر16کرکٹ ٹورنامنٹ6اگست سے شروع ہوگا،ملک فرمان علی

(سپورٹس لائف رپورٹر)اس ٹورنامنٹ کے انعقاد کا مقصد پشاور کے باصلاحیت کرکٹرخانم اللہ شہید کی ...

دونوں پاوں سے معذورایبٹ آباد کے وقارنے باولنگ ،بیٹنگ اورکیپنگ میں مہارت

(سپورٹس لائف رپورٹر) الحمد اللہ باولنگ ،بیٹنگ اوروکٹ کیپنگ میں اپنی ٹیم میں سب سے ...

شاہین مسلم ٹائون سپورٹس فیسٹول کے سلسلے میں منعقدہ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا

(سپورٹس رپورٹر)فائنل میچ میں پشاور بادشاہ کی ٹیم نے شاہین مسلم ٹائون کی ٹیم کو ...

ٹیسٹ کی بقا کیلئے ٹی 20 کو ڈومیسٹک تک رکھنے کی تجویز”گریم اسمتھ

ٹیسٹ کو بچانے کیلئے ٹی20کوصرف ڈومیسٹک لیول تک محدود کرنا ہوگا ، ممبئی(سی پی پی)جنوبی ...

آئی سی سی فکسنگ کا سیلاب روکنے میں ناکام ہے،رانا ٹنگا

سری لنکا میں قطری ٹی وی چینل کی ڈاکو مینٹری کے دعوئوں سے کرپشن بڑھ ...