بنیادی صفحہ / دیگر سپورٹس نیوز / ایجوکیشنل گیم ا سکرائبل کے انٹرسکول مقابلے اب مردان اور ابیٹ اباد میں

ایجوکیشنل گیم ا سکرائبل کے انٹرسکول مقابلے اب مردان اور ابیٹ اباد میں

(سپورٹس لائف رپورٹر) دنیا بھرمیں تیزی سے مقبول ہونیوالے ورلڈ نمبرون ایجوکیشنل گیم ا سکرائبل کے انٹرسکول مقابلے پشاورکے بعد مردان اورایبٹ آباد میں بھی کرانے کافیصلہ کرلیاگیاہے اوردونوں شہروں میں اگلے ماہ انٹرسکولز مقابلے کرائے جارہے ہیںصوبہ خیبرپختونخوااسکرائبل ایسوسی ایشن کے کوآرڈنیٹرمحمدوقارنے اس حوالے سے بتایاکہ ہمارے لیے خوشی ومسرت کامقام ہے کہ پشاورکے بعداب مردان اورایبٹ آباد کے سکولز کے بچے بھی اسکرائبل جیسے بہترین کھیل میں مہارت حاصل کرچکے ہیں اوروہ مقابلے کے لیے تیارہے انہوںنے بتایاکہ مردان میں پہلے مرحلے بھی میگاچیلنچ کپ اسکرائبل چیمپن شپ یکم نومبرجبکہ انٹرسکولز سکرائبل چیمپن شپ گیارہ نومبرکوسٹی سکول مردان میں منعقد ہوگی اسی طرح 10نومبر کوپرفضاء مقام ایبٹ آباد میں بھی انٹرسکولز سکرائبل چیمپیمن شپ کاانعقاد کیاجارہاہے دونوں شہروں میں کھیلی جانے والی چیمپپن شپ کے لیے ابھی تک تین سوسے زائد بچوںنے اپنی رجسٹریشن کرادی ہے توقع ہے کہ یہ تعداد مزید بڑے گے کلاس تھری تاٹین مقابلوں میںحصہ لیں سکیں گے

تعارف: Azmat

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

انٹرسکولز رسہ کشی مقابلے سلوان ٹائیگر نے لٹل سٹار کو 3-0سے شکست دیدی…عظمت

ستوری دبنور نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی جیتنے والے کھلاڑیوں میں مہمان خصوصی تاج محمد ...

ڈسٹرکٹ پشاورہائی وہائیرسکینڈری سکولزگرلزسپورٹس فیسٹول پروقارتقریب سے شروع

افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرمس صوفیہ تبسم تھیں جبکہ ا س موقع ...

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا جنید خان نے سال2019ء کو کھیلوں کا سال قراردیا ہے.

(سپورٹس لائف رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا جنید خان نے سال2019ء کو کھیلوں کا سال قراردیا ...

رائل شاکر امن سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر

(سپورٹس لائف رپورٹر)رائل شاکر امن سپورٹس فیسٹیول پروقار تقریب کے ساتھ اختتام پذیرہوگیا،دیر اپر میں ...

صوبائی دارالحکومت پشاور میں پہلاپست قامت سپورٹس فیسٹول شرروع ہوگیا

پشاور(سپورٹس لائف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت پشاور میں پہلاپست قامت سپورٹس فیسٹول شرروع ہوگیا،اپنی نوعیت کے پہلے ...