بنیادی صفحہ / ٹیبل ٹینس / 11واں نیشنل بینک انٹرزونل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کا آغاز

11واں نیشنل بینک انٹرزونل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کا آغاز

(سپورٹس لائف رپورٹر) 11واں نیشنل بینک انٹرزونل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ ایک رنگارنگ تقریب کے ساتھ پشاورمیںشرو ع ہوگئی ۔تین روزہ مقابلوں کاباقاعدہ افتتاح نیشنل بینک کے ریجنل بزنش چیف سہیل احمد نے کیا۔اس موقع پرڈائریکٹر سپورٹس پاکستان سپورٹس بورڈ ممتاز احمد،اسٹنٹ ڈائریکٹرفناس سپورٹس بورڈ طارق خان،شکیل احمد،سپورٹس منیجرنیشنل بینک باسط کمال اورٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری کفایت اللہ بھی شریک تھے۔افتتاحی تقریب کے موقع پرسٹی سکول پشاورکی بچیوں نے مختلف ٹیبلوں پیش کیں جس کوحاضرین نے خوب پسندکیا۔کفایت اللہ کے مطابق تین روزہ مقابلوںمیں کے پی کے سات زون سے ساٹھ بچے اورچالیس بچیاں شرکت کررہیں ہیں جن کے مابین سنگل ،ڈبل اورٹیم ایونٹ کے مقابلے کرائے جائیںگے فائنل 24اکتوبرکوکھیلے جائیںگے

تعارف: Azmat

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*