بنیادی صفحہ / دیگر سپورٹس / قومی فسٹال چیمپئن شپ ، خیبرپختونخوا ٹیم کا اعلان

قومی فسٹال چیمپئن شپ ، خیبرپختونخوا ٹیم کا اعلان

(سپورٹس لائف رپورٹر) 26اکتوبرسے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شروع ہونیو الی قومی فٹسال چیمپئین شپ کے لیے صوبہ خیبرپختونخواٹیم17رکنی ٹیم وآفشل کااعلان کردیاگیاہے صوبائی ٹیم کااعلان مردان میں ایک ہفتہ جاری رہنے والے رہنے والی تربیتی کیمپ کے اختتام پرکیاگیاسیکرٹری فٹسال ایسوسی ایشن معین الدین کے مطابق صوبہ خیبرپختونخواٹیم کے لیے الہام خان،حیدرعلی،عثمان خان،ہارون،ضیاء اللہ،ناصرحیات،عبداللہ مسعود،موسی ،شبیر سلطان،عمیرگل،اسداللہ،یاسرعلی،نجیب اورعطرشاہ شامل ہیں،معین الدین ٹیم کوچ،الطاف خان،حضرت عثمان اسٹنٹ کوچ ہونگے ۔ صوبہ خیبرپختونخواٹیم کی اعلان کردہ ٹیم اج آسلام آبادروانہ ہوگی جہان وہ تین روز تک پاکستان فٹسال فیڈریشن کی جانب سے تربیتی کیمپ میںشریک ہوگی تاکہ فٹسال کے حوالے سے کھلاڑیوں کی صلاحیتوںمیں مزیداضافہ ممکن ہو۔

تعارف: Azmat

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

جشن کمراٹ سپورٹس فیسٹول22 جون سے شروع ہے اور24جون تک رہے گا

(سپورٹس لائف رپورٹر)خیبر پختونخواکی دلکش وادی دیر بالاکے خوبصورت مقام کمراٹ میں گزشتہ سالوں کی ...

فلڈ لائٹس رمضان سپورٹس فیسٹیول 29 کو شروع ہونے والا ہے

(سپورٹس لائف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام فلڈ لائٹس رمضان سپورٹس فیسٹیول ...

ایشین ڈویژن رگبی کا فائنل19 مئی کو ہوگا، قومی ٹیم قازقستان پہنچ گئی

ایونٹ کیلئے متوازن ٹیم منتخب کی گئی، امید ہے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی،ہیڈ ...

خیبرپختونخوا انڈر23 گیمز کا آخری مرحلہ آج سے پشاورمیں شروع ہوگا ، جنید خان

صوبہ بھر سے تین ہزار سے زائد مرد وخواتین کھلاڑی 43 مختلف گیمز میں شرکت ...

حیات آباد میں جاری انصا ف سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر ہوگیا

پشاور(سپورٹس لائف رپورٹر)حیات آباد میں جاری انصا ف سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر ہوگیا،والی بال ٹورنامنٹ ...