تازہ ترین
بنیادی صفحہ / متفرق / وفاقی دار الحکومت کے تمام کرکٹ کلبز کا ایم سی آئی اور سی ڈی اے کے خلاف احتجاج کا اعلان

وفاقی دار الحکومت کے تمام کرکٹ کلبز کا ایم سی آئی اور سی ڈی اے کے خلاف احتجاج کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی دار الحکومت کے تمام کرکٹ کلبز کا ایم سی آئی اور سی ڈی اے کے خلاف کل احتجاج کا اعلان
احتجاج ایم سی آئی اور سی ڈی اے کے کرکٹ گراونڈز کے خلاف مجوزہ آپریشن پر کیا جائے گا
کلبز کے کھلاڑی کفن پہن احتجاج اور کرکٹ کا جنازہ نکالیں گے
کھلاڑیوں کا نائنتھ ایونیو سے وزیر اعظم آفس تک احتجاجی مارچ کا اعلان
ایم سی آئی اور سی ڈی اے نئے گراونڈز بنانے کی بجائے پہلے سے موجود گراونڈز پر قبضہ کر رہا ہے، اسلام آباد کرکٹ ایوسی ایوشن
مئیر اسلام آباد پہلے بھی کرکٹ گراونڈز اپنے دوستوں کو تحفتا دے کر نواز چکے ہیں، ایسوسی ایشن کا الزام
وزیر اعظم ایک کھلاڑی ہیں، کرکٹ کھلاڑیوں سے زیاتی کا نوٹس لیں، اسلام آباد کرکٹ ایوسی ایوشن
میٹرو پولیٹین کارپوریشن اور سی ڈی اے شہر کے کرکٹ گراونڈز کے خلاف سازش کر رہی ہے، اسلام آباد کرکٹ ایوسی ایوشن
کرکٹ گراونڈز کے خلاف آپریشن ہوا تو تمام تر ذمہ داری مئیر اور چیرمین سی ڈی اے پر ہو گی، اسلام آباد کرکٹ ایوسی ایوشن

تعارف: عارف محمود خان

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*