بنیادی صفحہ / ٹینس / سپینش ٹینس سٹار رافیل نڈال کا دیرینہ دوست میری پیریلو کو شریک حیات بنانے کا فیصلہ

سپینش ٹینس سٹار رافیل نڈال کا دیرینہ دوست میری پیریلو کو شریک حیات بنانے کا فیصلہ

سپینش ٹینس سٹار رافیل نڈال نے دیرینہ دوست میری پیریلو کو شریک حیات بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

رافیل نڈال اور میری پیریلو نے حال ہی میں منگنی کی تھی، 32 سالہ نڈال جلد ہی انھیں شادی کیلئے باقاعدہ پروپوزکریں گے، انھیں آسٹریلین اوپن کے فائنل میں جوکووک نے ہرادیا تھا۔

تعارف: عارف محمود خان

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*