تازہ ترین
بنیادی صفحہ / کرکٹ / ثناءمیرآئندہ میچ میں اپنی سینچری پوری کر لیں گی

ثناءمیرآئندہ میچ میں اپنی سینچری پوری کر لیں گی

پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کے دروازے کھل چکے ہیں اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم اس وقت دورہ پاکستان پر ہے اور انہوں نے تین ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز میں پاکستان کو 2-0 سے شکست دے کر جیت لی ہے

سیریز میں شکست کے باوجود بھی پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان اور کھلاڑی ثناءمیر انتہائی اہم ترین اعزاز حاصل کرنے جارہی ہیں ۔ ثناءمیر اب تک 99 ٹی ٹوینٹی میچز کھیل چکی ہیں اور آئندہ میچ میں وہ اپنی سینچری پوری کر لیں گی ۔

تعارف: عارف محمود خان

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*