بنیادی صفحہ / کرکٹ / پی ایس ایل ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے شاداب خان کو اہم ذمہ داری سونپ دی
Pakistani spinner Shadab Khan delivers a ball during the third and final T20 cricket match between Pakistan and Sri Lanka at the Gaddafi Cricket Stadium in Lahore on October 29, 2017. / AFP PHOTO / AAMIR QURESHI

پی ایس ایل ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے شاداب خان کو اہم ذمہ داری سونپ دی

لاہور(سپورٹس لائف) شاداب خان اسلام آباد یونائیٹڈ کے نائب کپتان مقرر کر دیا گیا ، پاکستان سپر لیگ کا آغاز 14فروری کو ہو رہا ہے جس کیلئے ٹیموں نے ابھی سے تیاریاں شروع کر دیں ہیں۔ تمام ٹیموں نے اپنے کپتانوں کا اعلان کر دیا تاہم پاکستان سپر لیگ کی دو بار کی چیمپئن ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنی ٹیم کے نائب کپتان کا بھی اعلان کر دیا۔

تعارف: عارف محمود خان

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*