بنیادی صفحہ / ٹینس / نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپیئن شپ جاری

نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپیئن شپ جاری

حیدرآباد ( سپورٹس لائف) پہلی بولیواڑمال نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپیئن شپ میں انڈر 14بوائزفائنل میں کراچی کے مہاتر محمد نے بدین کے محمد علی خٹک کو 6-1,6-1سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کر لیاجونیئر18کے سمیی فائنل میں محمد علی نے ہوداظہر ک7-5,6-4سے،حشیش کمار نے صمد آریجو کو 3-6,6-3,6-4سے ہرا کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ،انڈر 10سنگلز کے سیمئی فائنل میں ابوبکرطلحہ نے فرجام ساجد کو 4-1,4-1سے، امیر میرانی نے دہرف داس کو 3-5,4-2,4-2سے،ہرادیا،مین سنگلزکوارٹر فائنل میں محمد علی (کراچی) نے عبدالمجید کو 6-4,5-7,6-4سے ،مینز سیمئی فائنل میں سعاد بلوچ نے نادر بچانی کو شکست دی، انڈر 14ڈبلیزمیں حضیفہ عالمانی اورابرہیم قاضی نے عمیر راجپر اور محمد آصف 6-0,6-0سے ،ثنا اللہ اور احمد آارئیں نے احمد احمد اللہ اور مزمل بھنڈ کو د 6-3,6-1سے ہرا دیا ، 40پلیس میں شبیر گل اور رفیع درباری نے اشرف فاروقی اورمحبوب وحید کو نے6-1,6-1سے ،50پلیس کے سنگلز میں رشید ملک نے اسلم چوہان کو6-2ریٹائرڈ ہوگئے ،اس موقع پرمحمد خالد رحمانی، ملک عبدالرشید، آصف پرویز کھیڑو، ،محمد سرور، شبیر گل، عامر کفایت ، طارق خان ، محبوب وحید ،قمر خان، سید سخاوت علی اور دیگر موجود تھے ،چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب آج 4بجے ہوگی تقریب کے مہمان خصوصی اسٹیشن کمانڈر حیدرآباد بریگیڈئر حفیظ اللہ خان، مہمان اعزازی سی ای او ہمایاں برکت ہونگے جو کامیاب کھلاڑیوں کو انعامات تقسیم کریں گے،

تعارف: عارف محمود خان

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*