بنیادی صفحہ / سکواش / چیف آف دی ایئر سٹاف (مین اینڈ وومن) سکواش ٹورنامنٹ کے مردوں کے ایونٹ میں گریگ لوبن(سکاٹ لینڈ)،محمد الشربینی،میزن جمال،مصطفیٰ اصل،کریم الفتحی،یوسف سلیمان،محمد ردا(مصر) اور طیب اسلم (پاکستان)نے جبکہ خواتین کے ایونٹ میں فریدہ محمد ،ثنا ابراہیم(مصر)،جیہن لی(کوریا) ،رفعت خان،مقدس اشرف،آمنہ فیاض (پاکستان ) نے اپنے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرکے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

چیف آف دی ایئر سٹاف (مین اینڈ وومن) سکواش ٹورنامنٹ کے مردوں کے ایونٹ میں گریگ لوبن(سکاٹ لینڈ)،محمد الشربینی،میزن جمال،مصطفیٰ اصل،کریم الفتحی،یوسف سلیمان،محمد ردا(مصر) اور طیب اسلم (پاکستان)نے جبکہ خواتین کے ایونٹ میں فریدہ محمد ،ثنا ابراہیم(مصر)،جیہن لی(کوریا) ،رفعت خان،مقدس اشرف،آمنہ فیاض (پاکستان ) نے اپنے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرکے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

اسلام آباد(عا ر ف محمود ،سپورٹس رپورٹر)۔کوارٹر فائنل میچز آج کھیلے جائینگے۔مصحف سکواش کمپلکس اسلام آباد میں جاری اس ٹورنامنٹ مردوں کے ایونٹ میں گریگ لوبن(سکاٹ لینڈ) نے ہنری لیونگ(ہانگ کانگ) کو تین۔صفر سے،مصر کےمحمد الشربینی نے اپنے ہم وطن کھلاڑی شہاب عیسم کو بھی تین۔صفر سے،مصر ہی کےمیزن جمال نے پاکستانی کھلاڑی فرحان محبوب کو تین۔دو سے،مصر کےمصطفیٰ اصل نے ہانگ کانگ کے کھلاڑی چی ہم وونگ کو تین۔صفر سے ،مصر کےکریم الفتحی نے پاکستانی کھلاڑی عاصم خان کو تین ۔ایک سے ،پاکستانی کھلاڑی طیب اسلم نے اسپین کے کھلاڑی کارلوس کورنز ربادس کو بھی تین ۔صفر سے،مصر کے کھلاڑی یوسف سلیمان نے سیزچ ریبلک کے کھلاڑی مارٹن سویک کوتین۔صفر سے اور مصر ہی کے محمد ردا نے ہانگ کانگ کے کھلاڑی تسز کووان لاوکو بھی تین۔صفر سے جبکہ خواتین کے ایونٹ میں مصر کی کھلاڑی فریدہ محمد نے پاکستانی کھلاڑی نرما عقیل کو تین۔صفر سے ،مصر کی ثنا ابراہیم نےاپنی ہم وطن کھلاڑی فرح مومن کو تین۔ایک سے،کورین کھلاڑی جیہن لی نے ایرانی کھلاڑی اریزو موسوی کو دو۔صفر(ریٹائرڈ)سے،رفعت خان نے اپنی ہم وطن کھلاڑی نور العین اعجاز کو تین۔صفر سے،مقدس اشرف نے بھی اپنی ہم وطن کھلاڑی نور الہدیٰ کو بھی تین۔صفر سے،آمنہ فیاض نے ثمر انجم کو تین ۔ایک سے ،سوئس کھلاڑی کنڈی مرلو نے کورین کھلاڑی یورا چوئی کو تین ۔ایک سے اورمدینہ ظفر نے اپنی ہم وطن کھلاڑی روشنا محبوب کو تین۔دو سے مردوں کے ایونٹ میں گریگ لوبن(سکاٹ لینڈ)،محمد الشربینی،میزن جمال،مصطفیٰ اصل،کریم الفتحی(مصر) اور طیب اسلم (پاکستان)نے جبکہ خواتین کے ایونٹ میں فریدہ محمد ،ثنا ابراہیم(مصر)،جیہن لی(کوریا) ،رفعت خان،مقدس اشرف،آمنہ فیاض (پاکستان ) نےشکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔

تعارف: عارف محمود خان

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*