تازہ ترین
بنیادی صفحہ / دیگر سپورٹس / کرونا وائرس  پاکستان سمیت دنیا کے 199 ممالک اور علاقوں کو متاثر کر رہا ہے۔ کرونا وائرس کی واجہ سے کھیلوں کی سرگرمیوں سمیت دیگر سرگرمیاں بھی متاثر ہورہی ہیں۔وفاقی حکومت اور صوبائی حکومتیں کرونا وائرس کے خلاف لڑائی میں سرگرم عمل ہیں ڈاکٹر فہمیدہ مرز

کرونا وائرس  پاکستان سمیت دنیا کے 199 ممالک اور علاقوں کو متاثر کر رہا ہے۔ کرونا وائرس کی واجہ سے کھیلوں کی سرگرمیوں سمیت دیگر سرگرمیاں بھی متاثر ہورہی ہیں۔وفاقی حکومت اور صوبائی حکومتیں کرونا وائرس کے خلاف لڑائی میں سرگرم عمل ہیں ڈاکٹر فہمیدہ مرز

اسلام آبا د(عا ر ف محمود سے)کرونا وائرس  پاکستان سمیت دنیا کے 199 ممالک اور علاقوں کو متاثر کر رہا ہے۔ کرونا وائرس کی وجہ سے کھیلوں کی سرگرمیوں سمیت دیگر سرگرمیاں بھی متاثر ہورہی ہیں۔وفاقی حکومت اور صوبائی حکومتیں کرونا وائرس کے خلاف لڑائی میں سرگرم عمل ہیں
۔
ڈاکٹر فہمیدہ مرزا، وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ،صدر پاکستان سپورٹس بورڈ نے بیان کیا ہے کہ وزارت آئی پی سی اور پی ایس بی اس نازک صورتحال میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ نے متاثرہ کھلاڑیوں کی علاج معالجے کے اخراجات پورے کرنے کے لیے فنڈ تیار کرنے کا اعلان کیا۔مزید ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے پی ایس بی کے میڈیکل اور ریہیبلیٹیشن عملے کو ہدایت کی ہے کہ وہ کرونا  وائرس سے متاثرہ کھلاڑیوں کی مدد کے لیے موجود رہیں۔انہوں نے سوشل میڈیا یعنی فیس بک ٹوئٹر اور ٹیلیویژن پر ویڈیو اپ لوڈ کرنے کی ہدایت بھی کی جس میں کرونا وائرس سے بچاؤ  کے  متعلق آگاہی فراہم کی جائے۔

تعارف: عارف محمود خان

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*