بنیادی صفحہ / دیگر سپورٹس / نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نجی ہوٹل سے اسلام آباد ایئرپورٹ روانہ

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نجی ہوٹل سے اسلام آباد ایئرپورٹ روانہ

اسلام آباد (عارف محمود خان، نمائندہ سپورٹس لائف) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نجی ہوٹل سے اسلام آباد ایئرپورٹ روانہ ہو گئی، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو لینے کے لیے خصوصی طیارہ آج اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے گا۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے خصوصی طیارے کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت دے دی ہے، خصوصی طیارہ آج شام 6 بجے اسلام آباد سے متحدہ عرب امارات روانہ ہوگا۔ جہاں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم متحدہ عرب امارات سے خصوصی طیارہ کے ذریعے نیوزی لینڈ روانہ ہوگی۔

تعارف: عارف محمود خان

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*