بنیادی صفحہ / ٹیبل ٹینس / ٹوئن سٹی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ

ٹوئن سٹی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ

راولپنڈی نیشنل پریس کلب راولپنڈی کیمپ آفس کے زیر اہتمام میڈیا ٹیبل ٹینس کلب اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے تعاون سے منعقدہ ٹوئن سٹی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے اختتام پر مہمان خصوصی سابق ایم پی اے ضیاء اللہ شاہ، مسلم لیگی رہنما شاہد اقبال، پریس کلب راولپنڈی کے انچارج عابد عباسی، این پی سی کی جوائنٹ سیکرٹری شکیلہ، لطیف خان عادل، سلطان شاہ، سپورٹس آفیسر وحیدبابر، سپورٹس آفیسر شفقت نیازی ٹورنا منٹ کے رنر اپ خیبر گروپ آف نیوز پیپر کے عارف خان کو ٹرافی دے رہے ہیں

تعارف: عارف محمود خان

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

ماسٹر کپ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز

( سپورٹس لائف رپورٹر)ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ماسٹر کپ ...

خیبرپختونخوا کی ابصار علی کا دبئی انٹر نیشنل ٹیبل ٹینس مقابلوں میں شاندار کارکردگی

کھیلوں کے سفیر کی حیثیت سے ٹاپ برج الخلیفہ ‘زید دبئی چیریٹی’برج العرب ‘رائل ڈیٹس ...

پشاور( سپورٹس رپورٹر) خیبرپختونخوا ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام رمضان ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس ...

ٹیبل ٹینس کا تربیتی کیمپ شروع ہوگیا ڈائریکٹرجنرل سپورٹس جنید خان نے باضابطہ افتتاح کیا

پشاور (سپورٹس لائف رپورٹر) خیبر پختونخوا ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام خواتین انڈر ...

اسٹریلیاکے شہر گولڈ کوسٹ میں منعقدہ کامن ویلتھ گیمزمیں شرکت کیلئے

پشاور (سپورٹس لائف رپورٹر)اسٹریلیاکے شہر گولڈ کوسٹ میں منعقدہ کامن ویلتھ گیمزمیں شرکت کیلئے قومی ...