بنیادی صفحہ / ویڈیوز / سپاٹ فکسنگ کی زد میں آئے خالد لطیف آج ٹریبونل کے رو برو پیش ہوئے

سپاٹ فکسنگ کی زد میں آئے خالد لطیف آج ٹریبونل کے رو برو پیش ہوئے

سپورٹس رپورٹر (صوبیہ کومل) سپاٹ فکسنگ کی زد میں آئے خالد لطیف آج ٹریبونل کے رو برو پیش ہوئے۔ خالد لطیف پراینٹی کرپشن کوڈ آف کنڈکٹ کی چھ خلاف ورزیوں کا الزام ہے۔ جس میں بکیز سے رابطے، سپاٹ فکسنگ میں ملزم ہونااور ساتھی کرکٹرز کو اُکسانا شامل ہیں۔ آج کی سماعت میں خالد لطیف کویہ شکیں پڑھ کر سنائیں گئیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ خالد لطیف کے خلاف 6 اپریل کوشواہد پیش کرے گاجبکہ خالد لطیف ان شواہد پر 5 مئی تک اپنا جواب داخل کراسکتے ہیں10مئی تک پاکستان کرکٹ بورڈ جواب مسترد کرنے کا حق رکھتا ہے۔

تعارف: صوبیہ کومل

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

سمن آباد پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین کا سپورٹس فیسٹیول

سپورٹس رپورٹر (صوبیہ کومل)سمن آباد پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین کا سپورٹس فیسٹیول2017 Related