اسلام آباد (عارف محمود خان، سپورٹس رپورٹر) مظفر آباد میں کھیلے گئے میچ میں باغ اسٹالیئنز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تو ذیشان ملک (صفر) بیٹنگ وکٹ کا فائدہ نہ اُٹھا سکے لیکن کپتان شان مسعود نے بہترین اسٹروک پلے کا مظاہرہ کرتے ہوئے محض ...
مزید پڑھیں »