بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : Pakistan National T20 Cup

ٹیگ کی محفوظات : Pakistan National T20 Cup

پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں تبدیلیوں کا امکان

راولپنڈی ( عارف محمود خان، نمائندہ اسپورٹس لائف) پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں پاکستان کے ورلڈ کپ اسکواڈ کی مایوس کن کارکردگی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل کچھ کھلاڑیوں کی نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں ناقص پرفارمنس پر سلیکشن کمیٹی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری

راولپنڈی (عارف محمود خان ، نمائندہ اسپورٹس لائف ) راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کےپانچویں میچ میں کے پی کے نے سدرن پنجاب کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ میچ میں خیبر پختونخوا نے ٹا س جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا ۔ سدرن پنجاب ...

مزید پڑھیں »

ناردرن نے نیشنل ٹی ٹونٹی کے افتتاحی میچ میں بلوچستان کو شکست دے دی

راولپنڈی (عارف محمود خان، اسپورٹس لائف) شاداب خان کی زیرقیادت ناردرن کا نیشنل ٹی ٹونٹی میں فاتحانہ آغاز۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں فاتح ٹیم نے ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں بلوچستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ ناردرن نے 140 رنز کا ہدف ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ 23 ستمبر سے راولپنڈی میں شروع ہو گا

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ 23 ستمبر سے راولپنڈی میں شروع ہو گا اسلام آباد (عارف محمود خان، نمائندہ اسپورٹس لائف) قومی ستارے 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے۔ پاکستان کے ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل ٹی ٹونٹی ستارے 23 ستمبر سے راولپنڈی میں شروع ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free