عارف محمود خان
20 ستمبر, 2021
جوجیتسو, دیگر سپورٹس, دیگر سپورٹس نیوز
117 نظارے
خیبر پختونخوا (عارف محمود خان، نمائندہ سپورٹس لائف) صوبائی دارالحکومت پشاور میں آل خیبر پختونخواجو جیٹسوچمپئن شپ شروع ہو گئی۔ آل خیبر پختونخوا جوجیتسو چمپئن شپ کا افتتاح پی ٹی آئی کی ایم پی اے رابعہ بصری نے کیا۔ ایونٹ میں صوبے بھر سے کھلاڑی شریک ہیں۔ حیات آباد سپورٹس ...
مزید پڑھیں »
عارف محمود خان
14 ستمبر, 2021
دیگر سپورٹس, دیگر سپورٹس نیوز, کرکٹ
74 نظارے
لاہور (عارف محمود خان، نمائندہ سپورٹس لائف) پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلوی کھلاڑی میتھیو ہیڈن اور جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر ورنن فلینڈر کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچز بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں ...
مزید پڑھیں »
عارف محمود خان
12 ستمبر, 2021
دیگر سپورٹس, دیگر سپورٹس نیوز, کرکٹ
84 نظارے
اسلام آباد (عارف محمود خان، نمائندہ سپورٹس لائف) گزشتہ ہفتے پاکستان نے اپنے T20 ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کیا جس میں میرٹ کا قتل عام ہوا، ہر کوئی اسی بارے میں بات کر رہا تھا کہ پھر اچانک اس کے دو گھنٹے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ...
مزید پڑھیں »
عارف محمود خان
26 اگست, 2021
دیگر سپورٹس, دیگر سپورٹس نیوز, کرکٹ
88 نظارے
لاہور (عارف محمود خان، سپورٹس لائف) نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے پاکستان دورے سے قبل انکے سکیورٹی ماہرین ریگ ڈیکاسن اور ڈیوڈ سینئر نے قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا، جہاں انہیں محکمہ داخلہ کی جانب سے سکیورٹی انتظامات پر بریفنگ دی گئی۔ وینیوز کا جائزہ اور ...
مزید پڑھیں »
عارف محمود خان
25 اگست, 2021
دیگر سپورٹس, دیگر سپورٹس نیوز, کرکٹ
82 نظارے
اسلام آباد (عارف محمود خان، سپورٹس لائف) پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز 329 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 219 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی نے دوسری اننگز میں 4 اور میچ میں مجموعی طور پر ...
مزید پڑھیں »
عارف محمود خان
23 اگست, 2021
دیگر سپورٹس, دیگر سپورٹس نیوز, کبڈی
131 نظارے
پشاور (عارف محمود خان، نمائندہ سپورٹس لائف) سیکرٹری پاکستان کبڈی فیڈریشن رانا محمد سرور نے سٹی گورنمنٹ گرلز کالج کا دورہ کیا جہاں انہوں نے صوبائی ایسوسی ایشن کے سٹی گرلز کالج میں طالبات کے کبڈی کیمپ میں شریک کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ کھلاڑیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انکا ...
مزید پڑھیں »
عارف محمود خان
3 اگست, 2021
دیگر سپورٹس نیوز, کرکٹ
152 نظارے
اسلام آباد (عارف محمود خان، نمائندہ اسپورٹس لائف) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20 سریز کا آخری اور فیصلہ کن معرکہ آج گیانا میں کھیلا جائے گا۔ 4 میچوں کی سریز میں اس وقت پاکستان کوایک صفر کی برتری حاصل ہے جبکہ دو میچز بارش کی نظر ہوئے۔ ...
مزید پڑھیں »
عارف محمود خان
2 اگست, 2021
کرکٹ
121 نظارے
اسلام آباد ( عارف محمود خان، نمائندہ سپورٹس لائف ) گایانا میں ہونے والے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ جاری تھی کہ بارش میدا ن میں آ گئی۔ بارش سے متاثرہ تاخیر سے شروع ہونے والے ...
مزید پڑھیں »
عارف محمود خان
17 جولائی, 2021
کرکٹ
153 نظارے
اسلام آبا د ( عارف محمود خان، نمائندہ سپورٹس لائف ) پاکستان نے انگلینڈ کو پہلے ٹی 20 میچ میں 31 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔ ناٹنگھم میں کھیلے گئے میچ میں انگلش ٹیم نے ٹاس جیت کر پاکستان ...
مزید پڑھیں »
عارف محمود خان
13 جولائی, 2021
جمناسٹک, دیگر سپورٹس, دیگر سپورٹس نیوز, کراٹے
133 نظارے
اسلام آباد (عارف محمود خان، نمائندہ سپورٹس لائف) یونیورسل فائٹ لیگ کے زیر اہتمام یو ایف ایل آن لائن کوچنگ کورس کے کامیاب شرکا میں اسناد تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد اسلام آباد میلوڈی میں کیا گیا۔ گزشتہ ماہ چاروں صوبوں میں منعقد ہونے والے آن لائن کوچنگ کورس ...
مزید پڑھیں »