اسلام آباد: 11ویں نیشنل ٹین پین باولنگ چیمپئین شپ کا ٹائیٹل اسلام آباد کے اعجاز الرحمان نے جیت لیا۔پاکستان ٹن پن باولنگ فیڈریشن اور لیژرسٹی باولنگ کلب کے تعاون سیمنعقد ہونیوالی 11 ویں نیشنل ٹین پین باولنگ چیمپئین شپ 2018 میں ملک بھر سے 200سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی۔اس ...
مزید پڑھیں »