بنیادی صفحہ / دیگر سپورٹس نیوز / زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افرادخیبرپختونخواسپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ کودلی مبارک

زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افرادخیبرپختونخواسپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ کودلی مبارک

پشاور (سپورٹس رپورٹر)سپورٹس کی ملک بھر کی تنظیموں کے علاوہ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے خیبرپختونخواسپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ کودلی مبارک با دپیش کرتے ہوئے اس امید کااظہار کیا ہے کہ نومنتخب کانبیہ اعجاز احمد کی سربراہی میں کھیل وکھلاڑیوں سمیت سپورٹس جنرنلسٹس کی فلا ح و بہبود کے لیے اپنی تمام ترتوانیاں صرف کریں گے اپنے اپنے الگ پیغامات میں سنییرصوبائی وزیر ووززیر کھیل عاطف خان،ڈائریکٹرجنرل سپورٹس کے پی جنیدخان،ڈائریکٹریوتھ،اسفندیارخٹک، پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجرجنرل، محمد اکرم ساہی،سیکرٹری ظفر احمد پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر انجینئر سید اشفاق حسین، جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری، کے پی اولمپک ایسوسی ایشن کے صدرسید عاقل شاہ،ڈائریکٹرسپورٹس پشاوریونیورسٹی بحرکرم، صدر ہاکی ایسوسی ایشن کے پی سیدظاہرعلی شاہ،صدربیس بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل وصال خان،پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثرآرائیں، سیکرٹری جنرل محمد ریاض، پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور، پاکستان تھرو بال کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں، پاکستان روک بال فیڈریشن کی سیکرٹری جنرل امہ لیلی کلثوم، اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر سلیم چوہدری، اسلام آباد نیٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر کرنل (ر) غلام مرتضی شاہ ۔ اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ ،بلوچستان اورپنجاب کے عہدیداورں نے کے پی سپورٹس رائیٹرز ایسوسی ایشن کے حالیہ انتخابات کے نتیجے میں بلا مقابلہ منتخب ہونے والے صوبائی صدر اعجاز خان۔ سیکریٹری عمران یوسف زئی۔ ممبر ایگزیکٹو کمیٹی امجد عزیز کے علاوہ دیگر عہدیداروں میں احتشام بشیر سینئر نائب صدر، عظمت اللہ اور نادر خواجہ نائب صدور، عاصم شیراز خزانچی، قادر خان جائنٹ سیکرٹری اور سعد بن اویس ایسوسی ایٹ سیکرٹری۔ سمیت تمام منتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی ہے۔اورکہاہے کہ نئے عہدیداروں کو جمہوری تسلسل کو جاری رکھنے پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اسپورٹس برادری میں جمہوری تسلسل کا جاری رکھنا اس بات کا ثبوت ہے کہ صحافی برادری جمہوریت پسند اور جمہوری عمل کو پروان چڑھانے والوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ امید ہے کہ نومنتخب عہدیدار صوبے ور ملک میں اسپورٹس جرنلزم سے وابستہ صحافیوں کی فلاح بہبود اور ان پیشہ وارانہ تربیت کے لیئے پہلے سے زیادہ فعال کردار ادا کریں گے ساتھ پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کو بھی مزید مضبوط کرنے کے لیئے اپنا کردار ادا کریں گے بہبود کے لئے کوشش کریں گے 

تعارف: عارف محمود خان

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*