بنیادی صفحہ / کرکٹ / آئی سی سی نے پلئیرز آف دی منتھ کے لئے امیدوار کھلاڑیوں کا اعلان کردیا

آئی سی سی نے پلئیرز آف دی منتھ کے لئے امیدوار کھلاڑیوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد (عارف محمود خان، نمائندہ سپورٹس لائف)آئی سی سی پلئیرز آف دی منتھ (جون )کے لئے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے،جس میں اس بار کوئی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہیں بناسکا۔جون کے ماہ کے لیے اعلان کردہ بیسٹ پلیئرز کی نامزد کردہ فہرست میں نیوزی لینڈ کے ڈیون کانوے، کائل جیمیسن اور جنوبی افریقا کے ڈی کوک کا نام شامل ہے۔ جبکہ ویمن پلئیر آف دی منتھ کے لئے بھارت کی سنہہ رانا شفالی ورما اور انگلینڈ کی صوفی ایکلسٹون اس فہرست کا حصہ بننے میں کامیاب ہوئی ہیں۔

تعارف: عارف محمود خان

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*