بنیادی صفحہ / کرکٹ / عمراکمل کے ساتھ سیلفی لینے آئے مداحوں کو حوالات کی سیر کرنی پڑ گئی
Umar Akmal Issue

عمراکمل کے ساتھ سیلفی لینے آئے مداحوں کو حوالات کی سیر کرنی پڑ گئی

لاہور ( عارف محمود خان، نمائندہ سپوراٹس لائف ) عمر اکمل کے گھر چار مداح آٹو گراف لینے کے لیے آئے تھے، عمر اکمل کے آٹو گراف دینے سے انکار پر مداحوں اور قومی کرکٹر میں تکرار شروع ہو گئی۔ جھگڑا عمر اکمل کے گھر کے باہر سیلفی لینے پر ہوا۔ دونوں فریقین نے تھانہ ڈیفنس بی میں مقدمے کی درخواست دے دی۔ سپورٹس لائف کے ذرائعے کے مطابق اسی دوران عمر اکمل نے 15 پر کال کرکے پولیس کو بلا لیا اور مداحوں کو حوالات میں بند کروا دیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ عمر اکمل نے چند افراد کے خلاف درخواست دی ہے جس پر کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے.

تعارف: عارف محمود خان

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*