مظفر آباد (عارف محمود خان، نمائندہ خصوص) کشمیر پریمیئر لیگ کے فائنل میں مظفرآباد ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر راولاکوٹ ہاکس کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس کے جواب میں ہاکس نے پہلے ہی اوور میں 12 رنز بنا دیے۔ بسم اللہ خان اور عمر امین کی جوڑی ...
مزید پڑھیں »