بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : KPL 2021

ٹیگ کی محفوظات : KPL 2021

راولاکوٹ ہاکس نے کشمیر پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

مظفر آباد (عارف محمود خان، نمائندہ خصوص) کشمیر پریمیئر لیگ کے فائنل میں مظفرآباد ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر راولاکوٹ ہاکس کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس کے جواب میں ہاکس نے پہلے ہی اوور میں 12 رنز بنا دیے۔ بسم اللہ خان اور عمر امین کی جوڑی ...

مزید پڑھیں »

کشمیر پریمیئر لیگ میں بدانتظامی پر قابو نہ پایا جاسکا

مظفرآباد (عارف محمود خان، نمائندہ خصوصی) آزاد کشمیر کے وفاق مظفرآباد میں جاری کشمیر پریمیئر لیگ کی بدانتظامیوں ہر قابو نہ پایا جاسکا۔ ایک روز کچھ مناسب انتظامات نظر آنے کے بعد ماحول دوبارہ افراتفریح کا شکار ہوگیا۔ میڈیا گیلری میں درجنوں افراد جن میں مرد، خواتین اور بچے شامل ...

مزید پڑھیں »

کشمیر پریمئیر لیگ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (عارف محمود خان، نمائندہ سپورٹس لائف) کے پی ایل کے ساتویں مقابلے میں راولا کوٹ ہاکس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد مظفر آباد ٹائیگرز کو ایک رن سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ کشمیر پریمیئر لیگ کا ہائی پروفائل میچ سنسنی ...

مزید پڑھیں »

کے پی ایل کے چوتھے میچ میں کپتان شان مسعود کی فتح گر اننگز, باغ اسٹالیئنز نے میرپور رائلز کو 15 سے رنز شکست دے دی۔

اسلام آباد (عارف محمود خان، سپورٹس رپورٹر) مظفر آباد میں کھیلے گئے میچ میں باغ اسٹالیئنز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تو ذیشان ملک (صفر) بیٹنگ وکٹ کا فائدہ نہ اُٹھا سکے لیکن کپتان شان مسعود نے بہترین اسٹروک پلے کا مظاہرہ کرتے ہوئے محض ...

مزید پڑھیں »

کشمیر پریمئیر لیگ کے آغاز سے قبل کے پی ایل کی فرنچائزز متحرک

اسلام آباد (عارف محمود خان، نمائندہ سپورٹس لائف) کے پی ایل کی فرنچائز مظفرآباد ٹائیگرز نے اپنے اسپانسرز رویلنگ سریمنی کا انعقاد کر دیا۔ تقریب کا انعقاد اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں ہوا جس میں وفاقی وزیر عمر ایوب، سینیٹر فیصل جاوید، کے پی ایل کے چیئرمین عارف ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد میں کشمیر پریمیئر لیگ کی ڈرافٹنگ کی تقریب کا رنگا رنگ انعقاد

کشمیر پریمیئر لیگ میں حصہ لینے والی ٹیموں نے اپنے اپنے اسکواڈز کو حتمی شکل دے دی ۔مقامی اور انٹرنیشنل اسٹارز لیگ کا حصہ بن گئے۔ ایونٹ میں شاہد آفریدی راولاکوٹ ہاکس، شعیب ملک میرپور رائلز، عماد وسیم اوورسیز وارئیرز، شاداب خان باغ اسٹالینز، فخر زمان کوٹلی لائنز اور محمد ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free