اسلام آباد ( عارف محمود خان، نمائندہ اسپورٹس لائف) وسیم خان نے گزشتہ روز چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو استعفی پیش کیا تھا. پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی تصدیق کرتے ہوئے ان کا استعفی قبول کر لیا۔ وسیم خان کے عہدے کی معیاد آئندہ سال فروری میں ختم ...
مزید پڑھیں »